13 C
Lahore
Wednesday, December 17, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںنصف یورپی عوام ٹرمپ کو یورپ کا دشمن سمجھتے ہیں، سروے میں...

نصف یورپی عوام ٹرمپ کو یورپ کا دشمن سمجھتے ہیں، سروے میں انکشاف


کراچی (نیوز ڈیسک) تقریباً نصف یورپی عوام ٹرمپ کو یورپ کا دشمن سمجھتے ہیں، سروے میں انکشاف، 48 فیصد یورپی صدر ٹرمپ کو “یورپ کا دشمن” سمجھتے ہیں، گزشتہ سروے سے 4پوائنٹس زیادہ، 51 فیصد یورپی شہری روس کے ساتھ مستقبل میں کھلی جنگ کے خطرے کو “زیادہ” قرار دیتے ہیں، 69 فیصد کا خیال ہے کہ ان کے ممالک روس کے حملے کے خلاف فوجی دفاع کے قابل نہیں۔55 فیصد یورپی امریکاو چین دونوں سے مساوی فاصلے چاہتے ہیں، یونین حمایت 74 فیصد برقرار ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات