21 C
Lahore
Tuesday, December 16, 2025
ہومقومی خبریںدھند کے باعث ایم ون موٹروے پشاور ٹول پلازہ سے رشکئی تک...

دھند کے باعث ایم ون موٹروے پشاور ٹول پلازہ سے رشکئی تک بند


—فائل فوٹو 

شدید دھند کے باعث موٹروے ایم ون پشاور ٹول پلازہ سے رشکئی تک بند ہے۔

محکمۂ موسمیات کی جانب سے آج بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

پنجاب کے بعد خیبر پختونخوا کے بعض اضلاع میں بھی فضائی آلودگی بڑھ گئی ہے۔

عالمی ویب سائٹ کے مطابق پشاور کی فضا میں آج پارٹیکولیٹ میٹر کی تعداد 634 ریکارڈ کی گئی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات