22 C
Lahore
Thursday, December 18, 2025
ہومقومی خبریںجو مرضی کر لیں، پیچھے نہیں ہٹوں گی مقابلہ کروں گی، مشال...

جو مرضی کر لیں، پیچھے نہیں ہٹوں گی مقابلہ کروں گی، مشال یوسفزئی


سینیٹر مشال یوسف زئی(فائل فوٹو)۔

تحریک انصاف کی سینیٹر مشال یوسف زئی نے کہا ہے کہ مجھے حاسدین اور مخالفین دونوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، آپ جو مرضی کر لیں میں پیچھے نہیں ہٹوں گی مقابلہ کروں گی۔

پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مشال یوسف زئی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے سلمان اکرم راجہ کو پی ٹی آئی کا جنرل سیکرٹری بنایا ہے، انہیں چاہیے بانی کی گائیڈ لائن پر چلیں ذاتی ایجنڈے نہ لے کر چلیں۔  

انہوں نے کہا کہ بانی نے اختیار دیا ہے کہ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں کھل کر بات کریں، ہم ورکشاب اٹینڈ کرنے گئے ہماری جماعت کی پالیسی واضح نہیں تھی۔

مشال یوسفزئی نے مزید کہا کہ ایک نجی تقریب کی تصاویر وائرل کروائی گئی جس میں سب پارلیمنٹیرینز دوست تھے۔ 



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات