13 C
Lahore
Wednesday, December 17, 2025
ہومقومی خبریںبیٹی کی پیدائش پر ناخوش والدین نے بچی کو قتل کردیا

بیٹی کی پیدائش پر ناخوش والدین نے بچی کو قتل کردیا


فائل فوٹو 

پنجاب کے شہر میانوالی میں والدین نے مبینہ طور پر دو ماہ کی بیٹی کو قتل کردیا، والد کو گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ والدین بیٹے کی خواہش رکھتے تھے، بیٹی کے پیدا ہونے پر مبینہ طور پر اسے قتل کردیا۔ واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ  دو ماہ کی بچی کو پانی کی ٹینکی میں ڈوبو کر مارا گیا ہے، بچی کے والد کو گرفتار کرلیا گیا، ماں کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات