21 C
Lahore
Tuesday, December 16, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںافغان طالبان نے 13 سالہ لڑکے سے قاتل کو سرعام سزائے موت...

افغان طالبان نے 13 سالہ لڑکے سے قاتل کو سرعام سزائے موت دلوا دی


فوٹو: افغان میڈیا 

افغان طالبان نے 13 سالہ لڑکے سے اس کے گھر والوں کے قاتل کو سرعام سزائے موت دلوا دی۔

برطانوی میڈیا کے مطابق صوبے خوست کے اسٹیڈیم میں سزائے موت کے وقت 80  ہزار کا مجمع تھا، قاتل نے خواتین، بچوں سمیت ایک ہی گھر کے 13 افراد کو قتل کیا تھا۔

طالبان سپریم کورٹ کے مطابق لواحقین کی طرف سے معافی رد کرنے کے بعد اسلامی قانون کے تحت قاتل کو سزا دی گئی۔

اقوام متحدہ نے سرعام سزائے موت کو غیر انسانی، ظالمانہ اور عالمی قوانین کے منافی قرار دے دیا۔ طالبان کے 2021 میں اقتدار میں آنے کے بعد سے گیارہ افراد کو سرعام سزائے موت دی جا چکی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات