18 C
Lahore
Thursday, December 18, 2025
ہومتجارتی خبریںوفاق نے ایکسپورٹ ڈیولپمنٹ سرچارج ختم کردیا، ایف بی آر

وفاق نے ایکسپورٹ ڈیولپمنٹ سرچارج ختم کردیا، ایف بی آر


وفاقی حکومت نے تمام برآمدی اشیاء پر ایکسپورٹ ڈیولپمنٹ سرچارج ختم کردیا ہے۔

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ایکسپورٹ ڈیولپمنٹ سرچارج ختم کرنے کے حوالے سے اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کو آگاہ کردیا ہے۔

ایف بی آر نے ایس بی پی کو تمام بینکوں کو ایکسپورٹ ڈیولپمنٹ سرچارج وصول کرنے سے روکنے کی درخواست کردی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات