14 C
Lahore
Friday, December 19, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںقائداعظم ٹرافی فائنل، کراچی بلیوز پر سیالکوٹ ریجنز کی 276 رنز کی...

قائداعظم ٹرافی فائنل، کراچی بلیوز پر سیالکوٹ ریجنز کی 276 رنز کی برتری


تصویر سوشل میڈیا۔پی سی بی

قائد اعظم ٹرافی کے فائنل کے تیسرے دن کراچی بلیوز نے ایک وکٹ پر 202 رنز بناکر سیالکوٹ ریجنز پر 276 رنز کی برتری حاصل کرلی۔

عبداللہ فضل 104 اور ہارون ارشد 55 رنز بناکر کریز پر موجود ہیں۔

اس سے قبل سیالکوٹ ریجنز کی ٹیم پہلی اننگز میں 266 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی تھی۔

لاہور میں جاری قائد اعظم ٹرافی کے فائنل کے تیسرے روز سیالکوٹ ریجز کی ٹیم پہلی اننگز میں 266 رنز بناکر آوٹ ہوگئی، محسن ریاض 71، حمزہ نذر 64 اور حسن عی 41 رنز بناکر نمایاں رہے۔

کراچی بلیوز کی جانب سے ثاقب خان اور محمد عمر نے 4، 4 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا، 64 رنز کی برتری کے ساتھ کراچی بلیوز نے دوسری اننگز شروع کی اور دن کے اختتام تک ایک وکٹ پر 202 رنز بنالئے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات