14 C
Lahore
Wednesday, December 17, 2025
ہومسائنس اینڈ ٹیکنالوجیاے آئی ٹول ’’جیمینائی‘‘ اب صارفین کی ای میل اور دستاویزات پڑھ...

اے آئی ٹول ’’جیمینائی‘‘ اب صارفین کی ای میل اور دستاویزات پڑھ سکے گا


گوگل کمپنی کا اے آئی ٹول ’’جیمینائی ‘‘بہتر جواب دینے کے لیے اب صارفین کی ای میلز اور نجی دستاویزات تک رسائی حاصل کر سکتا ہے۔ ڈیپ ریسرچ فیچر پہلی بار گزشتہ برس لانچ کیا گیا تھا۔ نئی صلاحیتوں کے ذریعے یہ اے آئی ایپ اب صارفین کی مزید نجی معلومات تک جاسکتی ہیں۔

گوگل کا کہنا ہے کہ جی میل، ڈرائیو اور چیٹ کے سیاق و سباق سے متعلق جواب کا حصول جیمینائی صارفین کا سب سے زیادہ مطلوبہ فیچر تھا۔ کمپنی کے مطابق اس فیچر کی مدد سے جی میل، ڈرائیو اور گوگل چیٹ سے معلومات براہ راست اخذ کر کے مزید تفصیلی رپورٹ بنائی جا سکتی ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات