14 C
Lahore
Wednesday, December 17, 2025
ہومقومی خبریںاسکولز میں موسمِ سرما کی چھٹیوں کا اعلان

اسکولز میں موسمِ سرما کی چھٹیوں کا اعلان


—فائل فوٹو

محکمۂ تعلیم پنجاب نے اسکولز میں موسمِ سرما کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب بھر میں موسمِ سرما کی چھٹیاں 22 دسمبر سے 10 جنوری تک ہوں گے۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ پنجاب کے تمام سرکاری اور پرائیوٹ اسکولز 11 جنوری سے دوبارہ کھلیں گے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات