12 C
Lahore
Friday, December 19, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںمحسن نقوی کی کوششوں سے اے سی سی سالانہ اجلاس کیلئے کورم...

محسن نقوی کی کوششوں سے اے سی سی سالانہ اجلاس کیلئے کورم پورا


کراچی(اسٹاف رپورٹر)بنگلہ دیش کے ہاتھوں شرم ناک شکست کے بعد ڈھاکا میں چیئرمین محسن نقوی نےقومی ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات کی اور ان کی حوصلہ افزائی کی۔محسن نقوی نے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن سے تفصیلی گفتگو کی۔ذرائع کے مطابق اجلاس جمعرات کوڈھاکا میں پاکستان کے وقت کے مطابق دوپہر ایک بجے شروع ہو گا ۔ محسن نقوی کی کوششوں سے اجلاس کا کورم مکمل کر لیا گیا۔ اجلاس میں 25میں سے 24اراکین کا کورم ہو گا ۔ بھارت بھی شرکت کرنے والوں میں شامل ہے۔ اے جی ایم میں کورم کے لئے 13 اراکین درکار تھے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات