18 C
Lahore
Thursday, December 18, 2025
ہومغزہ لہو لہومانچسٹرٹیسٹ، بھارت کے 4 وکٹ پر 264 رنز، پنت انجری کا شکار

مانچسٹرٹیسٹ، بھارت کے 4 وکٹ پر 264 رنز، پنت انجری کا شکار



مانچسٹر:

انگلینڈ سے ہوم سیریز کے چوتھے مانچسٹر ٹیسٹ میں بھارت نے پہلے دن کے اختتام پر 4 وکٹ کے نقصان پر 264 رنز بنا لیے۔ 

رویندرا جڈیجا اور شردل ٹھاکر یکساں طور پر 19، 19 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ ہیں، سائی سدرشن 61 رنز بناکر میدان بدر ہوئے۔ 

ریشابھ پنت 37 پر ریٹائرڈ ہرٹ ہوئے، ووکس کی گیند پر ریورس شاٹ کھیلتے ہوئے گیند ان کے پاؤں پر لگ گئی، پنت شدید تکلیف کا شکار دکھائی دیے، انھیں میڈیکل کارٹ میں باہر لے جایا گیا۔

اس سے قبل اوپنر یشاسوی جیسوال 58،لوکیش راہول 46، کپتان شبمن گل 12 رنز بناکر پویلین واپس لوٹے، راہول اور جیسوال نے 94 کی افتتاحی شراکت بنائی،بین اسٹوکس نے 2 جبکہ ووکس اور لیام ڈوسن نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔  



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات