12 C
Lahore
Friday, December 19, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںروس میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، تمام 49 افراد ہلاک

روس میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، تمام 49 افراد ہلاک


روس میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس میں سوار تمام 49 افراد ہلاک ہوگئے۔ 

روسی ایئر ٹریفک کنٹرول کا امُر ریجن میں طیارے سے رابطہ منقطع ہوا۔ 

روسی خبر رساں ادارے کے مطابق طیارے میں 49 افراد سوار تھے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات