22 C
Lahore
Thursday, December 18, 2025
ہومقومی خبریںراجہ بشارت کو پولیس نے رہا کردیا

راجہ بشارت کو پولیس نے رہا کردیا


فائل فوٹو

راولپنڈی سے پولیس نے پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر راجہ بشارت کو اپنی تحویل میں لے کر تھانا نیو ٹاؤن منتقل کرنے کے کچھ دیر بعد رہا کردیا۔

راجہ بشارت کو حراست میں لینے کے کچھ دیر بعد رہا کرنے کی تصدیق ان کے وکیل نے بھی کی ہے۔

راجہ بشارت الیکشن ٹریبونل میں این اے 55 کیس میں پیشی پر آئے تھے جہاں سے انہیں گاڑی سمیت تھانا نیو ٹاؤن منتقل کیا گیا تھا۔

اس سے قبل پولیس سابق صوبائی وزیر کو گرفتار کرنے پہنچ گئی تھی اور پولیس نے الیکشن کمیشن کے دفتر کا گھیراؤ کرلیا تھا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات