28 C
Lahore
Wednesday, July 23, 2025
ہومقومی خبریںنجی اسپتال میں خاتون کے ہاں 5 بچوں کی پیدائش

نجی اسپتال میں خاتون کے ہاں 5 بچوں کی پیدائش


—فائل فوٹو 

کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں واقع ایک نجی اسپتال میں خاتون کے یہاں 5 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔

اسپتال انتظامیہ کے مطابق بچے وقت سے پہلے پیدا ہوئے ہیں جس کے نتیجے میں ان کا وزن بہت کم ہے۔

اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ تمام بچوں کو آکسیجن دی گئی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات