28 C
Lahore
Wednesday, July 23, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںشاہد آفریدی اور اجے دیوگن کی پرانی تصویر پر متعصب بھارتی سیخ...

شاہد آفریدی اور اجے دیوگن کی پرانی تصویر پر متعصب بھارتی سیخ پا


کراچی (اسٹاف رپورٹر) بھارتی اداکار اجے دیوگن انگلینڈ میں ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز آرگنا ئز کرارہے ہیں۔ پاکستان اور بھارت کا میچ منسوخ ہونے کے بعد ان کی شاہد آفریدی کے ساتھ گذشتہ سال کی تصویر پوسٹ کرکے متعصب بھارتی سوشل میڈیا پر ان پر تنقید کررہے ہیں، ان تصویروں کو ایسے پیش کیا جارہا ہے کہ جیسے یہ حال میں لی گئی ہوں ۔ پوچھا جارہا ہے کہ اجے دیوگن نے پاکستان کے اسٹار سے کیوں ملاقات کی ۔ اجے دیوگن اس ٹورنامنٹ میں ایک ٹیم کے شریک مالک ہیں اور یہ تصویر موجودہ سیاسی تنازع کے آغاز سے پہلے کی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات