28 C
Lahore
Thursday, July 24, 2025
ہومانٹرٹینمنٹدریا کنارے دلدل میں پھنسی 4 گائے ریسکیو کرلی گئیں

دریا کنارے دلدل میں پھنسی 4 گائے ریسکیو کرلی گئیں


تصویر سوشل میڈیا۔

برطانیہ میں فائر فائٹرز نے دریا کے کنارے ریت اور کیچڑ کے دلدل میں پھنسی ہوئی 4 گائے ریسکیو کرلیں۔ 

اس حوالے سے چارلیزل ایسٹ فائر اسٹیشن نے سوشل میڈیا پر بتایا کہ اس نے وگٹن فائر اسٹیشن کی مدد سے انھیں وہاں سے نکالا، انھیں اطلاع ملی کہ نیوٹن آرلش کے قریب ریت اور کیچڑ کے دلدل میں 4 گائے پھنسی ہوئی ہیں۔ 

جس پر کارلائل ویسٹ فائر اسٹیشن اور وگٹن فائر اسٹیشن نے مل کر ان چاروں کو وہاں سے نکالا۔ جب فائر فائٹرز وہاں پہنچے تو انھیں پتہ چلا کہ یہ دلدل کافی سخت کیچڑ بن گئی ہے اور چاروں گائے اس میں گلے تک دھنسی ہوئی ہیں۔ 

انھوں نے بتایا کہ یہ گائے رات کے وقت ایک گیٹ توڑ کر دریا کناے تک پہنچی تھیں۔ انھیں تربیت یافتہ اینیمل ریسکیو اور سوئفٹ واٹر ریسکیو ماہرین نے ایک کسان سے لیے گئے ٹیلی ہینڈلر کی مدد سے دلدلی کیچڑ سے نکالا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات