29 C
Lahore
Wednesday, July 23, 2025
ہومقومی خبریںبیٹے نے باپ کو کلہاڑیوں کے وار کر کے قتل کردیا

بیٹے نے باپ کو کلہاڑیوں کے وار کر کے قتل کردیا


—فائل فوٹو

دادو میں ذاتی رنجش پر بیٹے نے باپ کو کلہاڑیوں کے وار کر کے قتل کردیا۔

پولیس کے مطابق یہ واقعہ دادو کے علاقے سیتا روڈ پر پیش آیا، جہاں بیٹے نے ذاتی رنجش پر اپنے والد کو تیز دھار آلے سے قتل کیا۔

 پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جبکہ ملزم سے تفتیش جاری ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات