پشاور: ٹارٹن ٹریک 2 سال سے خراب، قومی ایتھلیٹس کو پریکٹس میں مشکلات کا سامنا
قیوم اسپورٹس کمپپلیکس پشاور میں ٹارٹن ٹریک گزشتہ دو سال سے خراب ہے جس کی وجہ سے جاپان میں ہونے والے ورلڈ ایتھلیٹکس مقابلوں میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والی قومی چیمپین تامین خان سمیت دیگر کھلاڑیوں کو پریکٹس میں مشکلات کا سامنا ہے۔