28 C
Lahore
Thursday, July 24, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںبرطانیہ نے انسانی اسمگلنگ میں ملوث 24 افراد اور کمپنی پر پابندی...

برطانیہ نے انسانی اسمگلنگ میں ملوث 24 افراد اور کمپنی پر پابندی لگا دی


تصویر سوشل میڈیا۔

برطانوی حکومت نے انسانی اسمگلنگ میں ملوث 24 افراد اور ایک کمپنی پر پابندی لگا دی۔ 

لندن سے خبر ایجنسی کے مطابق 24 افراد میں سے7 کا تعلق عراق، 8 کا بلقان، بعض کا بیلجیم اور سربیا سے ہے۔ 

خبر ایجنسی کے مطابق آن لائن چھوٹی کشتیوں کا اشتہار دینے والی چینی کمپنی پر بھی پابندی لگائی گئی ہے۔ 

خبر ایجنسی کے مطابق حکومت کا یہ اقدام چھوٹی کشتیوں میں برطانیہ آنے والوں کی مدد کرنے والوں کے خلاف کیا گیا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات