29 C
Lahore
Wednesday, July 23, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںبرطانوی دوا ساز فرم امریکہ میں 50 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری...

برطانوی دوا ساز فرم امریکہ میں 50 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کرے گی


لندن(اے ایف پی) برطانوی فارما سیوٹیکل کمپنی اسٹرازینیکا ٹرف کا خطرہ منڈلانے کے باوجود 50ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کرے گی۔ یہ سرمایہ کاری 2030تک جائے گی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ادویات کے شعبہ پر بھی اضافی ٹیرف لاگو کرنے کی دھمکی دے رکھی ہے۔ مذکورہ سرمایہ کاری سے ادویات سازی کو فروغ حاصل ہوگا۔ جس کے تحت ورجینیا میں ایک ارب ڈالر سے دوا ساز فیکٹری کی تعمیر بھی شامل ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات