29 C
Lahore
Wednesday, July 23, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںایلون مسک کا بچوں کیلئے خصوصی اے آئی چیٹ بوٹ لانچ کرنے...

ایلون مسک کا بچوں کیلئے خصوصی اے آئی چیٹ بوٹ لانچ کرنے کا اعلان


واشنگٹن( نیوز ڈیسک)دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے بچوں کیلئے خصوصی اے آئی چیٹ بوٹ ’’بے بی گورک‘‘ لانچ کرنے کا اعلان کر دیا۔ایلون مسک نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر اپنی ایک پوسٹ میں لکھا کہ ہم ’’بے بی گروک‘‘ کے نام سے بچوں کیلئے ایک الگ چیٹ پوٹ بنانے جا رہے ہیں جو بچوں کیلئے موزوں مواد فراہم کرے گی۔توقع کی جا رہی ہے کہ اس چیٹ بوٹ کا استعمال آسان اور والدین و اساتذہ کیلئےفلٹر کیا گیا ہوگا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات