26 C
Lahore
Wednesday, July 23, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںاحسن رمضان ورلڈ انڈر 21 اسنوکر کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

احسن رمضان ورلڈ انڈر 21 اسنوکر کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے


پاکستان کے احسن رمضان ورلڈ انڈر 21 اسنوکر چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔

پری کوارٹر فائنل میں احسن رمضان نے ہم وطن حسنین اختر کو چار ایک سے شکست دی۔

احسن کی جیت کا اسکور 70-54، 107-0، 0-72، 106-32 اور 64-8 رہا۔

احسن رمضان اور شاہد آفتاب نے آئی بی ایس ایف ورلڈ 6 ریڈ کے پری کوارٹر میں بھی جگہ بنائی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات