32 C
Lahore
Tuesday, July 22, 2025
ہومقومی خبریں2 مشتبہ راہ گیروں سے 3 کلو آئس، 500 گرام ہیروئن برآمد

2 مشتبہ راہ گیروں سے 3 کلو آئس، 500 گرام ہیروئن برآمد


علامتی تصویر۔

کے پی کے ضلع خیبر کے علاقے جمرود کے شاکس میں 2 مشتبہ راہ گیروں سے 3 کلو آئس اور 500 گرام ہیروئن برآمد ہوئی ہے۔ 

ضلع خیبر سے پولیس کے مطابق ایک گرفتار ملزم سے پستول بمعہ کارتوس بھی برآمد کیا گیا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات