27 C
Lahore
Tuesday, July 22, 2025
ہومقومی خبریںہری پور میں پانی کا بہاؤ تیز ہونے کے باعث پھنسے 7...

ہری پور میں پانی کا بہاؤ تیز ہونے کے باعث پھنسے 7 بچوں کو بچا لیا گیا


ہری پور میں غازی بیراج میں پانی کا بہاؤ تیز ہونے کے باعث 7 بچے پھنس گئے، ریسکیو کے مطابق ریسکیو ٹیم نے بیراج میں پھنسے تمام بچوں کو بچالیا۔

بچوں کا تعلق ضلع صوابی سے ہے، جو اپنی فیملی کےساتھ آئے تھے، تمام بچوں کو کشتی کی مدد سے کنارے پر منتقل کیا گیا۔

ریسکیو کے مطابق ریسکیو ٹیم کے منع کرنے کے باوجود بچے اپنے چچا کے ساتھ دوسرے کنارے پر چلے گئے تھے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات