27 C
Lahore
Tuesday, July 22, 2025
ہومغزہ لہو لہوکراچی، غریب آباد فرنیچر مارکیٹ کے قریب ٹریفک حادثے میں راہگیر جاں...

کراچی، غریب آباد فرنیچر مارکیٹ کے قریب ٹریفک حادثے میں راہگیر جاں بحق



کراچی:

شہر قائد کے علاقے غریب آباد فرنیچر مارکیٹ کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

جس کی لاش چھیپا کے رضا کاروں نے ضابطے کی کارروائی کے لیےعباسی شہید اسپتال پہنچائی۔ 

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ متوفی راہگیر تھا جس کی فوری طور پر شناخت نہیں ہو سکی۔ 

متوفی کی عمر 40 سال اور حادثہ نامعلوم تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے پیش آنے کا بتایا جا رہا ہے جس کی پولیس مزید تحقیقات کر رہی ہے ۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات