31 C
Lahore
Tuesday, July 22, 2025
ہومغزہ لہو لہوٹیسٹ کرکٹ کی نئی تقسیم: پاکستان کس گروپ میں شامل ہوگا؟

ٹیسٹ کرکٹ کی نئی تقسیم: پاکستان کس گروپ میں شامل ہوگا؟



کراچی:

پاکستان کو ٹیسٹ کرکٹ کی نئی تجویز شدہ ڈویژن 2 میں شامل کیے جانے کا امکان ہے۔

 برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈویژن 1 میں بھارت، آسٹریلیا، انگلینڈ، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ شامل ہوں گے۔

 پاکستان، بنگلہ دیش، ویسٹ انڈیز، افغانستان، زمبابوے اور آئرلینڈ کو ڈویژن 2 میں رکھا جائے گا۔

سسٹم 2027 سے 2029 کی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ سائیکل سے نافذ العمل ہوگا، فیصلہ گذشتہ دنوں آئی سی سی کے سنگاپور میں منعقدہ پہلے سالانہ جنرل اجلاس میں کیا گیا۔

اس کی منظوری کیلئے دوتہائی ممبران درکار ہوں گے۔ بھارت، آسٹریلیا، انگلینڈ 2،2  بار تین سال میں باہمی سیریزبھی کھیلیں گے۔

 ڈویژن 2 ممالک کے لیے اضافی مالی معاونت کی تجویز بھی زیرغور ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات