27 C
Lahore
Tuesday, July 22, 2025
ہومسائنس اینڈ ٹیکنالوجیواٹس ایپ صارفین کیلیے نیا فیچر متعارف کرانے کی تیاری

واٹس ایپ صارفین کیلیے نیا فیچر متعارف کرانے کی تیاری


پیغام رسانی کیلیے استعمال ہونے والی موبائل ایپلیکیشن واٹس ایپ نے نیا فیچر متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔

ویب بیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ نے میسج سمریز کے نام سے فیچر پر کام شروع کردیا ہے جس کی مدد سے استعمال کنندگان بغیر پڑھے پیغامات کو وقت ضائع کیے بغیر پڑھ سکیں گے۔

اس فیچر کو کو کوئیک ری کیپ کا نام دیا گیا ہے۔ جس کے ذریعے صارفین کو چیٹس کے میسجز سمری کی صورت میں ملیں گے۔

یہ فیچر آزمائشی طور پر فی الوقت اینڈرائیڈ بیٹا صارفین کیلیے متعارف کرایا گیا ہے۔ میسج سمریز کی طرح کوئی کی کیپ بائی ڈیفالٹ ٹرن آف ہوگا۔

فیچر استعمال کیسے ہوگا؟

صارفین چیٹس کو منتخب کر کے مینیو پر جاکر کلک کرے گا جہاں کوئیک ری کیپ آپشن ںظر آئے گا۔ یہ آپشن منتخب کرتے ہی ان ریڈ میسجز کی سمری سامنے آجائے گی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات