27 C
Lahore
Wednesday, July 23, 2025
ہومتجارتی خبریںفی تولہ سونے کا بھاؤ 3 لاکھ 61 ہزار 200 روپے برقرار

فی تولہ سونے کا بھاؤ 3 لاکھ 61 ہزار 200 روپے برقرار


—فائل فوٹو

ملک میں آج سونے کی قیمت میں کوئی کمی بیشی نہیں ہوئی، فی تولہ سونے کا بھاؤ 3 لاکھ 61 ہزار 200 روپے برقرار ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 3 لاکھ 9 ہزار 871 روپے برقرار ہے۔ 

جبکہ عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ بھی بغیر کسی تبدیلی کے 3 ہزار 387 ڈالر فی اونس پر موجود ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات