28 C
Lahore
Tuesday, July 22, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںعماد وسیم سے کوئی تعلق نہیں، ماڈل نائیلہ نے خاموشی توڑ دی

عماد وسیم سے کوئی تعلق نہیں، ماڈل نائیلہ نے خاموشی توڑ دی


کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کے سابق آل راؤنڈر عماد وسیم کے ساتھ خبروں کی زینت بننے والی ماڈل اور سوشل میڈیا انفلوئنسر نائیلہ راجہ نے خاموشی توڑتے ہوئے تعلقات کو غلط قرار دیا ہے لیکن عماد خود بدستور خاموش ہیں۔ انسٹاگرام پر انہوں نے لکھا، میں عام طور پر افواہوں، کا جواب نہیں دیتی لیکن اب یہ معاملہ حد سے بڑھ چکا ہے، میں نے عماد وسیم کے ساتھ اسٹوری خود شیئر کی تھی، یہ کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں تھی۔ آخر ایک سادہ اور بے ضرر سی اسٹوری کسی کی طلاق کی وجہ کیسے بن سکتی ہے؟۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات