27 C
Lahore
Tuesday, July 22, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںعالمی والی بال چیمپئن شپ، پاکستانی انڈر 19 ٹیم آج تاشقند روانہ

عالمی والی بال چیمپئن شپ، پاکستانی انڈر 19 ٹیم آج تاشقند روانہ


 کراچی(اسٹاف رپورٹر) عالمی انڈر 19 والی بال چیمپئن شپ کیلئے پاکستانی ٹیم منگل کو تاشقند روانہ ہوگی۔ ایونٹ 24 جولائی سے 3 اگست تک کھیلا جائے گا۔ٹیم محمد یحییٰ ،طیب خان، جبران،محمد حسن، محمد ساجد، مجاہد علی شاہ، اجمل جنید، محمد عرفان، جاوید احمد، طلال احمد، ابوبکر صدیق اور خضر حیات پر مشتمل ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات