29 C
Lahore
Tuesday, July 22, 2025
ہومغزہ لہو لہوتحریک انصاف کا 5 اگست کو مینار پاکستان پر جلسے کا اعلان

تحریک انصاف کا 5 اگست کو مینار پاکستان پر جلسے کا اعلان


پاکستان تحریک انصاف نے 5 اگست کو لاہور میں مینار پاکستان پر جلسے کا اعلان کردیا۔

صدر لاہور  شیخ امتیاز محمود نے ڈپٹی کمشنر لاہور کو جلسے کی اجازت کیلئے درخواست دے دی۔ 

صدر لاہور شیخ امتیاز محمود نے کہا کہ تحریک انصاف بانی چئیرمین پی ٹی آئی کی رہائی کے لئے جلسہ کرنا چاہتی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات