33 C
Lahore
Monday, July 21, 2025
ہومقومی خبریں24 گھنٹے میں بارش و سیلاب سے 13 افراد جاں بحق، 24...

24 گھنٹے میں بارش و سیلاب سے 13 افراد جاں بحق، 24 زخمی


چوبیس گھنٹے کے دوران ملک میں بارش و سیلاب سے 13 افراد جاں بحق اور 24 زخمی ہوئے۔

این ڈی ایم اے کے مطابق 26 جون سے اب تک بارشوں سے 216 افراد جاں بحق اور 582 زخمی ہو چکے ہیں۔

این ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ 26 جون سے اب تک بارشوں سے 779 مکانات گر چکے ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات