26.7 C
Lahore
Tuesday, July 22, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںلاس اینجلس ایئرپورٹ سے اڑنے والے طیارے کے انجن میں آگ لگ...

لاس اینجلس ایئرپورٹ سے اڑنے والے طیارے کے انجن میں آگ لگ گئی، ایمرجنسی لینڈنگ


تصویر سوشل میڈیا۔

لاس اینجلس ایئر پورٹ سے اُڑان بھرنے والے امریکی ایئر لائن کے طیارے کے انجن میں آگ لگ گئی، جس کے بعد طیارے نے فوراً ہی ایئر پورٹ پر واپس بحفاظت ایمرجنسی لینڈنگ کی۔

فضا میں طیارے کے بائیں انجن میں لگی آگ کا منظر کیمرے میں محفوظ ہوگیا۔

طیارہ امریکی شہر اٹلانٹا جا رہا تھا، واقعے میں کوئی زخمی نہیں ہوا، طیارے میں آگ لگنے کے واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات