30 C
Lahore
Monday, July 21, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ جیتنے والی ٹیم کا وطن...

ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ جیتنے والی ٹیم کا وطن پہنچنے پر شاندار استقبال


—فائل فوٹو

ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ جیتنے والی قومی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی۔

لاہور ایئر پورٹ پر انڈر 16 والی بال ٹیم کے کھلاڑیوں کا شاندار استقبال کیا گیا۔

تھائی لینڈ میں ہونےوالی ایشین انڈر 16 چیمپئن شپ میں پاکستان کی والی بال ٹیم ناقابلِ شکست رہی۔

فائنل میں پاکستان نے ایران کو دلچسپ مقابلے کے بعد شکست دے کر فتح سمیٹی تھی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات