32 C
Lahore
Monday, July 21, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںامریکی صدر کے اکتوبر میں دورہ چین کا امکان

امریکی صدر کے اکتوبر میں دورہ چین کا امکان


کراچی (نیوز ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ رواں سال ایشیا پیسیفک اکنامک کوآپریشن (اے پی ای سی) سربراہی اجلاس میں شرکت سے پہلے چین کا دورہ یا جنوبی کوریا میں چینی صدر سے ملاقات کر سکتے ہیں۔

خبر رساں ادارےکے مطابق ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ نے اتوار کو متعدد ذرائع کے حوالے سے رپورٹ کے کیا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ممکنہ طور پر 30 اکتوبر سے یکم نومبر کے درمیان ایشیا پیسیفک اکنامک کوآپریشن (اے پی ای سی) سربراہی اجلاس میں شرکت سے پہلے چین کا دورہ کر سکتے ہیں، یا وہ جنوبی کوریا میں ہونے والے اسی اے پی ای سی ایونٹ کے موقع پر چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کر سکتے ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات