34 C
Lahore
Sunday, July 20, 2025
ہومقومی خبریںقومی شاہراہ پر بس الٹ گئی، 6 افراد جاں بحق، 20 زخمی

قومی شاہراہ پر بس الٹ گئی، 6 افراد جاں بحق، 20 زخمی


ٹھٹہ میں قومی شاہراہ درسگاہ محمد علی کے مقام پر بس تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی۔ حادثے میں 6 افراد جاں بحق 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق پکنک بس کراچی سے کینجھر جھیل جا رہی تھی۔

ادھر خیرپور کے قریب قومی شاہراہ پر مسافر کوچ الٹ گئی۔ حادثے میں 3 افراد جاں بحق اور 25 سے زائد زخمی ہوگئے۔

مسافر کوچ کراچی سے مانسہرہ جارہی تھی۔ پولیس کے مطابق حادثہ بارش میں تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات