34 C
Lahore
Sunday, July 20, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںسعودی عرب، اقامہ، لیبر اور سرحدی قوانین کی خلاف ورزی پر 23167...

سعودی عرب، اقامہ، لیبر اور سرحدی قوانین کی خلاف ورزی پر 23167 افراد گرفتار


ریاض (شاہدنعیم) سعودی عرب کے تمام صوبوں میں اقامتی، محنت کشی اور سرحدی قوانین کی خلاف ورزیوں کی روک تھام کے لیے 10جولائی 2025 سے 16جولائی 2025تک کی گئی مشترکہمیدانی کارروائیوں کے نتیجے میں مجموعی طور پر 23,167 افراد کو گرفتار کیا گیا۔ ان میں سے 14,525 افراد اقامتی قوانین، 5,511 افراد سرحدی سیکیورٹی کے ضوابط اور 3,131 افراد لیبر قوانین کی خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات