کراچی کورنگی جام صادق پل کے دونوں ٹریک آج صبح 6 سے 11 بجے تک بند رہیں گے۔
انتظامیہ کا کہنا ہے کہ جام صادق پل پر ترقیاتی کام کیا جائے گا۔
ٹریفک پولیس کے مطابق ڈیفنس ویو اور کورنگی روڈ کی ٹریفک کورنگی ندی سے کورنگی اور لانڈھی بھیجا جائے گا۔
کورنگی مل ایریا سے آنے والے کاز وے اور کورنگی کراسنگ کا راستہ استعمال کرسکتے ہیں۔