34 C
Lahore
Sunday, July 20, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںآج ہونے والی گھڑ دوڑ منسوخ

آج ہونے والی گھڑ دوڑ منسوخ


کراچی(اسٹاف رپورٹر) ریس کورس میں اتوار کو ہونے والی گھڑ دوڑ منسوخ کردی گئی، ریس کے لئے دو مقابلوں کا ہینڈی کیپ دیا گیا جس میں گھوڑوں کی تعداد بہت کم تھی جبکہ بعض مالکان نے اپنے گھوڑے دستبردار کر لئے جس کی وجہ سے ریس منسوخ کرنا پڑی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات