روس: رشوت ٹھکرانے والے پولیس افسران کیلئے متنازع اقدام
روس کے علاقے روستوف میں حکام ایک متنازع انسدادِ بدعنوانی اقدام کی آزمائش کر رہے ہیں جس کے تحت رشوت سے انکار کرنے والے پولیس افسران کو انعام کے طور پر وہی رقم دی جاتی ہے جو انہیں بطور رشوت پیش کی گئی تھی۔