35 C
Lahore
Saturday, July 19, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںپاک بنگلادیش ٹی ٹوئنٹی سیریز، ٹرافی کی رونمائی کردی گئی

پاک بنگلادیش ٹی ٹوئنٹی سیریز، ٹرافی کی رونمائی کردی گئی


فوٹو بشکریہ رپورٹر

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی ہے۔

ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی میں دونوں ٹیموں کے کپتانوں نے شرکت کی۔ ٹرافی کی رونمائی ڈھاکا کے ہوٹل میں کی گئی۔

واضح رہے کہ پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ کل کھیلا جائے گا۔

سیریز کے تینوں میچز شیرِ بنگلا نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم ڈھاکا میں کھیلے جائیں گے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات