غذائیت کا خزانہ ’خوبانی‘، تازہ کھائیں یا خشک
خوبانی موسمِ گرما کا مشہور پھل ہے۔ یہ کھٹی میٹھی، رس دار اور زُود ہضم ہوتی ہے۔ دُنیا میں سب سے زیادہ خوبانی تُرکی میں پیدا ہوتی ہے، جب کہ پاکستان میں وادیٔ ہنزہ اِس پھل کی پیداوار کے اعتبار سے پہلے نمبر پر ہے۔