28 C
Lahore
Saturday, July 19, 2025
ہومقومی خبریںدو لاکھ روپے نقد جمع کرانے پر 30 فیصد ٹیکس لگانا غلطی...

دو لاکھ روپے نقد جمع کرانے پر 30 فیصد ٹیکس لگانا غلطی ہے، مفتاح اسماعیل


مفتاح اسماعیل(فائل فوٹو)۔

سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ دو لاکھ روپے نقد جمع کرانے پر 30 فیصد ٹیکس لگانا غلطی ہے۔ 

ایک بیان میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ پنجاب اور سندھ میں اناج کا کاروبار کیش پر ہوتا ہے، 100 من گندم دو لاکھ چالیس ہزار روپے کی بنتی ہے۔ 

مفتاح اسماعیل نے کہا کہ تفتیش کے دوران گرفتاری کا اختیار دینا نیب کے قانون میں تھا، کیا نیب کے ہونے سے کرپشن کم ہوئی تھی۔ 

انھوں نے کہا کہ نیب کے ہونے سے صرف زیادتیاں ہوئیں، پہلے صرف سیاستدان تھا اب بزنس مین بھی اثرانداز ہوگا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات