34 C
Lahore
Saturday, July 19, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںجدہ پورٹ پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام 3 لاکھ 10 ہزار سے...

جدہ پورٹ پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام 3 لاکھ 10 ہزار سے زائد نشہ آور گولیاں ضبط


جدہ (شاہدنعیم) سعودی زکوٰۃ، کسٹم،ٹیکس اتھارٹی نے جدہ اسلامک پورٹ پر اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام بنا تے ہوئے 3 لاکھ 10 ہزار سے زیادہ نشہ آور گولیاں(کیپٹاگون) ضبط کرلیں۔ نشہ آور گولیاںدر آمد شدہ گاڑی کے خفیہ خانوں میں چھپا کرا سمگل کی جارہی تھیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات