28 C
Lahore
Saturday, July 19, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںپاکستانی اسکواڈ کا شیرِ بنگلا اسٹیڈیم میں پریکٹس سیشن

پاکستانی اسکواڈ کا شیرِ بنگلا اسٹیڈیم میں پریکٹس سیشن


—جنگ فوٹو

دورۂ بنگلا دیش کے دوران پاکستانی اسکواڈ نے شیرِ بنگلا نیشنل اسٹیڈیم میں پہلے پریکٹس سیشن میں حصہ لیا ہے۔

کھلاڑیوں نے ایک دن آرام کے بعد گراؤنڈ میں وارم اپ سیشن میں حصہ لیا۔

کھلاڑیوں نے کوچز کی زیرِ نگرانی فیلڈنگ، بیٹنگ اور بولنگ کی پریکٹس کی، کوچز نے بیٹرز کو نیٹس میں کنڈیشن کے حساب سے پریکٹس کروائی، بولرز نے بھرپور ردھم میں نیٹ میں بولنگ کی۔

واضح رہے کہ پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ 20 جولائی کو کھیلا جائے گا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات