31 C
Lahore
Friday, July 18, 2025
ہومغزہ لہو لہوسونے کی قیمت میں کئی ہزار روپے کا اضافہ

سونے کی قیمت میں کئی ہزار روپے کا اضافہ



کراچی:

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 25ڈالر کے اضافے سے 3ہزار 351ڈالر کی سطح پر آنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعہ کو سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رحجان غالب رہا۔

نتیجے میں مقامی سطح پر 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 2500روپے کے اضافے سے 3لاکھ 57ہزار 600روپے کی سطح پر آگئی اور فی دس گرام سونے کی قیمت بھی 2143روپے بڑھ کر 3لاکھ 6ہزار 584روپے کی سطح پر آگئی۔

اسی طرح فی تولہ چاندی کی قیمت 48روپے کے اضافے سے 4ہزار 012روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت بھی 44روپے کے اضافے سے 3ہزار 429روپے کی سطح پر آگئی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات