32 C
Lahore
Friday, July 18, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںسعودی محکمہ موسمیات نے ریاض سمیت کئی شہروں کیلئے شدید گرمی کا...

سعودی محکمہ موسمیات نے ریاض سمیت کئی شہروں کیلئے شدید گرمی کا ریڈ الرٹ جاری کردیا


ریاض( نیوز ڈیسک)سعودی محکمہ موسمیات نے مشرقی ریجن کے بیشتر شہروں اور ریاض ریجن کے کئی شہروں کے لیے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ ریاض سے جاری اس الرٹ کے مطابق الدمام، الخبر، الاحسا، بقیق، العدید، الجبیل، قطیف، راس تنورہ میں شدید گرمی متوقع ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات