28 C
Lahore
Friday, July 18, 2025
ہومانٹرٹینمنٹحمیرا اصغر کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، کیمیکل رپورٹ

حمیرا اصغر کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، کیمیکل رپورٹ


اداکارہ حمیرا اصغر کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، ڈیفنس کے فلیٹ میں مردہ پائی گئی ماڈل و اداکارہ کی لاش سے لیے نمونوں کی کیمیکل ایگزامن رپورٹس آگئیں۔

حمیرا اصغر کی لاش سے 9 سیمپلز جامعہ کراچی کی فارنزک لیب بھیجے گئے تھے۔

پولیس کے مطابق موت کی وجہ باضابطہ طور پر آج بتائی جائے گی ۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات