34 C
Lahore
Friday, July 18, 2025
ہومغزہ لہو لہوبنگلا دیشی اسپنر مہدی حسن نے ہربھجن کا 13 سالہ ریکارڈ توڑ...

بنگلا دیشی اسپنر مہدی حسن نے ہربھجن کا 13 سالہ ریکارڈ توڑ دیا



کراچی:

سری لنکا کے خلاف گزشتہ دنوں تاریخی سیریز فتح میں کردار ادا کرنے والے بنگلا دیشی اسپنر مہدی حسن نے ہربھجن سنگھ کا 13 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا۔

تیسرے اور آخری ٹی20 میں بنگلا دیش نے سری لنکا کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 2-1 سے اپنے نام کی۔

مہدی حسن نے 4 اوورز میں صرف 11 رنز دے کر 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا اور آرپریما داسا اسٹیڈیم میں ٹی20 انٹرنیشنل کی بہترین بولنگ کا نیا ریکارڈ بھی قائم کیا۔

اس سے قبل یہ ریکارڈ بھارت کے ہربھجن سنگھ کے قبضے میں تھا جنہوں نے 2012 کے ورلڈ کپ میں اسی مقام پر 12 رنز دیکر 4 شکار کیے تھے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات