34 C
Lahore
Friday, July 18, 2025
ہومقومی خبریںاوکاڑہ میں 4 افراد کنویں میں دم گھٹنے سے جاں بحق، 3...

اوکاڑہ میں 4 افراد کنویں میں دم گھٹنے سے جاں بحق، 3 کی حالت تشویشناک


علامتی تصویر۔

اوکاڑہ کے علاقے لئی بالا میں 4 افراد کنویں میں دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگئے جبکہ 3 کی حالت تشویشناک ہے۔ 

اوکاڑہ سے ریسکیو کے مطابق ساتوں افراد پانی چیکنگ کیلئے کنویں میں اترے تاہم آکسیجن کی کمی کی وجہ سے بے ہوش ہوگئے۔ 

ریسکیو کے مطابق تمام افراد کو بے ہوشی کی حالت میں باہر نکالا گیا، لیکن 4 افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات